Adult Books

Adult Books

How to spend youthfulness? Solution of youth problems

icon-business

Business & Economics

Useful information about trade, economy and business

icon-religion

Religions

Strengthen your relationship with GOD!

icon-food

Food & Recipe

Cook and enjoy delicious food at home

icon-children

Children's

How to raise children? valuable books for children to read

icon-health

Fitness & Dieting

A trove of amazing information about fitness and diet.

Elevate your knowledge

Featured Releases

People without knowledge are akin to a tree without roots
ISLAM
  • ISLAM
  • INFORMATION TECHNOLOGY
  • NOVELS, FICTION, FANTASY & POETRY

دس گمراہ کن سوالات کے جوابات

10 Gumrah-Kun Sawalat Kai Jawabat
شیطانی توحید کے علمبردار نام نہاد 'جماعت المسلمین' کے بانی ڈاکٹر مسعودالدین عثمانی کا تفرقہ پھیلانے والا کتابچہ 'فلاح کا راستہ'، جس میں اولیاء اللہ سے مدد مانگنے کو شرک قرار دیتے ہوئے ڈاکٹر عثمانی نے دس گمراہ کن سوالات کیے تھے، اور اپنےتئیں یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ یہ لاینحل سوالات ہیں۔ شیخ الحدیث حضرت مفتی محمد ابراہیم قادری مدظلہ العالی نے ان دس گمراہ کن سوالات کے دندان شکن جوابات تحریر فرمائے ہیں۔

میلاد النبی یا وفات النبی؟

Milad-un-Nabi Ya Wafat-un-Nabi
جشن عید میلاد النبی ﷺ پر منکرین کے اعتراضات کا محققانہ اور مُسکت جواب، ہر میلاد منانے والے محبِ نبوی کیلئے قابل مطالعہ

پندرھویں صدی کا مجدد کون؟

15ween Sadi Ka Mujaddid Kon?
چیف ایڈیٹر ہفت روزہ دین(کراچی) حضرت علامہ حبیب الرحمن سعیدی مدظلہ العالی کی تصنیف، جس میں مختلف زاویوں سے اِس بات کو ثابت کیا گیا ہے کہ پندرہویں صدی کا مجدد کون ہے۔ نیز اِس کتاب میں 'حیاتِ امیر اہلسنّت پر ایک نظر' رسالہ بھی شامل کردیا گیا ہے۔

بیس رکعات تراویح سنت ہے

20 Rakat Taraweeh Sunnat Hai
رسول اللہ ﷺ نے بیس رکعت نمازِ تراویح ادا فرمائی پھر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے بھی 20 رکعت ادا فرمائی۔ یوں ہی تابعین اور ہر دور میں مسلمانوں نے بیس رکعت ہی تراویح کی نماز ادا فرمائی۔ تمام اُمتِ مسلمہ اِسی پر عمل پیرا ہے مگر امت میں انتشار پھیلانے والی جماعت غیر مقلدین جو کہ اپنے آپ نے اہلحدیث کہتے ہیں تراویح کی آٹھ رکعات کے قائل ہیں اور اِسی پر زور دیتے ہیں۔ اِس کتاب میں فاضل مصنف حضرت علامہ ابو اسامہ ظفر القادری بھکروی مدظلہ العالی نے ٹھوس دلائل سے ثابت کیا ہے کہ بیس رکعات تراویح ہی سنت مؤکدہ ہے اور آٹھ رکعت بدعت۔

دو سو کارآمد نصیحتیں

200 Karamad Nasihatain
فیضِ ملت صاحبِ تصانیفِ کثیرہ پیر طریقت حضرت مفتی فیض احمد اویسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے مبارک فرمودات کا مجموعہ بنام 'دو سو کار آمد نصیحتیں' اُمت کیلئے خوبصورت تحفہ ہے۔ خود بھی مطالعہ کیجئے اوراپنے متعلقین کیساتھ شیئر بھی کیجئے۔

بیسویں صدی پر کنزالایمان کے فکری اثرات

20ween Sadi Par Kanz-ul-Iman Kai Fikri Asrat
ہندوستان کی سرزمین ترجمۂ قرآن کی دولت سے محروم نہیں تھی بلکہ اس سے پہلے بہت سے فارسی اور اردو تراجم بساطِ علم پر موجود تھے جن میں لفظی اور بامحاورہ ترجمے، مختصر حواشی یا جامع تفاسیر سبھی شامل تھے۔ ایسے میں ذہن میں یہ سوال بار بار انگڑائیاں لیتا ہے کہ پہلے تراجم کی موجودگی میں ایک نئے ترجمے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ اور یہ کہ اس نے مسلم معاشرے پر کیا اثرات مرتب کیے؟۔۔۔ اِنہی سوالات کے جوابات پروفیسر الیاس اعظمی صاحب میں زیرِ نظر کتاب میں پیش فرمائے ہیں۔

تسبیحات رمضان

Tasbihaat-e-Ramadan
رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات کے فضائل و مسائل پر مشتمل کتاب۔ جس میں رمضانُ المبارک کے تمام عشروں میں پڑھی جانے والی مختلف تسبیحات، نوافل اور دیگر عبادات کے فضائل بیان کیے گئے ہیں خصوصاً شبِ قدر اور جمعۃ الوادع کے حوالے سے مخصوص نوافل و اذکاربھی درج کردیئے گئے ہیں۔

بچوں کیلئے چالیس احادیث

Bachon Kai Liye 40 Ahadees
بچوں کی اخلاقی تربیت کے لیے کہانیوں کے ساتھ چالیس حدیثوں کا مجموعہ، خود بھی مطالعہ کیجئے اور اپنے بچوں کو بھی پڑھائیے۔

صحیح بخاری اور عقیدۂ علم غیب

Sahi Bukhari Aur Aqeeda-e-Ilm-e-Ghaib
مستند علمائے اہلسنت کی تصدیقات و تائیدات کیساتھ اثباتِ علمِ غیبِ مصطفےٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے موضوع پر لکھی جانے والی ایک اہم اور نہایت مفید کتاب، جسے حضرت علامہ عبدالقادر قادری حفظہ اللہ نے انتہائی عرق ریزی کے ساتھ مرتب فرمایا ہے اور بدمذہبوں کے لیے قیل و قال کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑی۔

ساٹھ زہریلے سانپ اور مسلکِ حق اہلسنت

40 Zehrilay Samp Aur Maslak-e-Haq AhleSunnat
اسلام کو نقصان پہنچانے والے اسلامی روپ میں ساٹھ زہریلے فرقوں کے کفریہ عقائد و نظریات پر مبنی حضرت مولانا محمد طفیل رضوی حفظہ اللہ کی کتاب

آدابِ رسالت کی قدر و منزلت

Adab-e-Risalat Ki Qadar-o-Manzilat
اِس کتاب میں شیخ القرآن والحدیث حضرت مفتی فیض احمد اویسی رحمۃ اللہ علیہ نےصحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی سیرت کی روشنی میں اِس بات کا بیان فرمایا ہے کہ صحابۂ کرام کی نگاہوں میں ادبِ رسول کی کتنی قدرومنزلت تھی۔
from our Blog

Latest Articles

Explore any subject with its detail